یہاں پانچ متاثر کن بائبل آیات ہیں جو آپ کو امید اور طاقت فراہم کرتی ہیں اور سال بھر  آپ کی مدد کرتی  ہیں۔

فلپیوں 3: 13-14

  بائبل کی 5 عظیم آیات آپ کو اُمید اور طاقت بخشنے کے لیے
کریڈٹ:پانیا ریامتھائیسونگ

اَے بھائیو ! میرا یہ گُمان نہیں کہ پکڑ چُکا ہُوں بلکہ صِرف یہ کرتا ہُوں کہ جو چیِزیں پیچھے رہ گییں اُن کو بھُول کر آگے کی چیِزوں کی طرف دوڑا ہوُا جاتاہُوں تاکہ اُس اِنعام کو حاصل کرُوں جِس کے لیے خُدا نے مجھے مسیح یسُوع میں اُوپر بُلایا ہے۔


       8:9(کرنتھیوں  (دوسرا


 

 

  بائبل کی 5 عظیم آیات آپ کو اُمید اور طاقت بخشنے کے لیے

اور خُدا تُم پر ہر طرح کا فضل کثرت سے کر سکتا ہے تاکہ تُم کو ہمیشہ ہر چیز کافی طور پر مِلا کرے اور ہر نیک کام کے لیے تُمہارے پاس بُہت کچھ موجود رہا کرے۔


امثال5:3-6

  بائبل کی 5 عظیم آیات آپ کو اُمید اور طاقت بخشنے کے لیے

سارے دِل سے خُداوند پر توکل کر اور اپنے فہم پر تکیہ نہ کر۔ اپنی سب راہوں میں اُس کو پہچان اور وہ تیری راہنما ئی کرے گا۔


صفنیاہ17:3

  بائبل کی 5 عظیم آیات آپ کو اُمید اور طاقت بخشنے کے لیے

خُداوند تیرا خُدا جو تجھ میں ہے قادِر ہے۔ وُہی بچالے گا۔ وہ تیرے سبب سے شادمان ہو کر خُوشی کرے گا۔ وہ اپنی محبت میں مسرُوررہے گا۔ وہ گاتے ہُوے تیرےلیے شادمانی کرے گا۔


فلپیوں13:4

  بائبل کی 5 عظیم آیات آپ کو اُمید اور طاقت بخشنے کے لیے

   جو مجھے طاقت بخشتا ہے اُس(مسیح )میں میں سب کچھ کر سکتا ہُوں