Not found
Search wrapped
Only one result found

برنباس ٹوڈے کے متعلق

برنباس ٹوڈے کے متعلق

برنباس ٹوڈے کے متعلق

برنباس ٹوڈے موسمِ بہار کے آخر اور موسمِ سرما کے آغاز میں کورونا وائرس کے لاک ڈاون میں جنوبی دنیا کے گرجاگھروں کے تجربے سے وجود میں آیا ہے۔ وباء اور اس کے ساتھ لاک ڈاوَن کے سبب سے پسماندہ طبقات کو بڑی مشکلات اور محرومیوں کا سامنا کرنا پڑاہے ۔پر ان سب کے باوجود بھی ہمیں اُمید اور روحانی جدوجہد کی کہانیاں نظر آتی ہیں۔

برنباس ٹوڈے جنوبی دُنیا کے روحانی ذخائر کا ذخیرہ ہے۔ہماری رویا ہے کہ اُمید اور جدوجہد کی کہانیاں اور مشکلات میں پھنسے گرجاگھروں کی آواز اور سوچ کو سب کے ساتھ بانٹ سکیں۔ مذہبی ، روحانی اور تعلیمی مواد کے علاوہ ، یہ ویب سائٹ جنوبی دُنیا کے لیے ضروری خبریں بھی فراہم کرے گی۔

رجسٹرڈ پتہ

برنباس ٹوڈے
اولڈ ریکٹری
ریور اسٹریٹ
پیوسے
ایس این 95 ڈی بی
انگلینڈ ، برطانیہ